مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہو‌و‌اہ میں پناہ لیں

یہو‌و‌اہ میں پناہ لیں

جن بنی‌اِسرائیل سے انجانے میں کسی کا قتل ہو جاتا تھا، اُن کے لیے چھ ایسے شہر بنائے گئے تھے جن میں و‌ہ پناہ لے سکتے تھے۔ (‏گن 35:‏15‏؛ م17.‏11 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

بنی‌اِسرائیل کے بزرگ پناہ کے شہر میں بھاگ کر آنے و‌الے ہر شخص کا فیصلہ کرتے تھے۔ (‏گن 35:‏24‏؛ م17.‏11 ص.‏ 11 پ.‏ 6‏)‏

پناہ کے شہرو‌ں میں بھاگ کر آنے و‌الو‌ں کو تحفظ ملتا تھا۔ (‏گن 35:‏25‏؛ م17.‏11 ص.‏ 12 پ.‏ 13‏)‏

جس طرح انجانے میں کسی کا قتل کرنے و‌الے شخص کو پناہ کے شہر میں تحفظ حاصل کرنے کے لیے قربانیاں دینی پڑتی تھیں اُسی طرح ہمیں بھی خدا سے رحم او‌ر معافی حاصل کرنے کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔‏