28 جون–4 جولائی
اِستثنا 9-10
گیت نمبر 49 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
’یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‘: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 9:1-3—حالانکہ بنیعناق ”بڑے بڑے اور قدآور لوگ“ تھے تو بھی بنیاِسرائیل کو اُن سے ڈرنا کیوں نہیں چاہیے تھا؟ (آئیٹی-1 ص. 103)
آپ نے اِستثنا 9-10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 10:1-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
بائبل کورس: (5 منٹ) خوشخبری، سبق نمبر 12 پ. 4-5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
ویڈیو گیمز: کیا آپ واقعی جیت رہے ہیں؟: (7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: ویڈیو گیمز آپ کا وقت کیسے چُرا سکتی ہیں؟ ایسے کون سے کام ہیں جو ویڈیو گیمز کھیلنے سے زیادہ ضروری ہیں؟ (اِفس 5:15، 16) آپ جس طرح کی ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں، اُن سے آپ کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ آپ اصل زندگی میں کیسے جیت سکتے ہیں؟
”شراب پینے کے سلسلے میں سمجھداری سے کام لیں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پینے سے پہلے انجام ضرور سوچیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 111 پیراگراف نمبر 1-9
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 146 اور دُعا