پاک کلام سے سنہری باتیں
’یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‘
یہوواہ کا احترام کرنے اور اُس سے محبت کرنے کی وجہ سے اُس کے حکم مانیں۔ (اِست 10:12؛ ڈبلیو09 1/10 ص. 10 پ. 3-4)
یہوواہ کے حکموں پر عمل کرنے سے برکتیں ملتی ہیں۔ (اِست 10:13؛ ڈبلیو09 1/10 ص. 10 پ. 6)
یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم اُس کے قریب جائیں۔ (اِست 10:15؛ سیایل ص. 16 پ. 2)
یہوواہ ہمیں اپنے حکم ماننے پر مجبور نہیں کرتا۔اِس کی بجائے وہ چاہتا ہے کہ ہم اُس سے محبت کریں اور”دل سے“ اُس کے فرمانبردار ہوں۔ (روم 6:17) جو لوگ یہوواہ کی خدمت کرتے ہیں، وہ زندگی کی بہترین راہ پر چل رہے ہوتے ہیں۔