مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

3-‏9 مئی

گنتی 27-‏29

3-‏9 مئی

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیو‌ں کے طو‌ر پر زندگی

  • گیت نمبر 82

  • یہو‌و‌اہ کے دو‌ست بنیں—‏اپنے پڑو‌سی سے محبت کریں:‏ ‏(‏6 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ و‌یڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ چھو‌ٹے بچو‌ں سے یہ سو‌ال پو‌چھیں:‏ سکو‌ل کے بچے پرِیا کے ساتھ بُری طرح کیو‌ں پیش آ رہے تھے؟ سو‌نیا نے پرِیا کے لیے محبت کیسے ظاہر کی؟ آپ ایسے لو‌گو‌ں سے محبت سے کیسے پیش آ سکتے ہیں جو آپ سے فرق نظر آتے ہیں؟‏

  • سچا دو‌ست کسے کہتے ہیں؟:‏ ‏(‏منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ و‌ائٹ‌بو‌رڈ پر سبق و‌الی و‌یڈیو چلائیں ۔ پھر یہ سو‌ال پو‌چھیں:‏ کسی کو دو‌ست بنانے کے لیے ہمیں اُس میں کو‌ن سی باتیں دیکھنی چاہئیں؟ اچھے دو‌ست کہاں مل سکتے ہیں؟ ہم کسی کے ساتھ اپنی دو‌ستی کو کیسے مضبو‌ط کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسو‌ع مسیح راستہ، باب نمبر 103

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 92 او‌ر دُعا