پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ کی طرح بنیں اور طرفداری نہ کریں
صلافحاد کی بیٹیاں چاہتی تھیں کہ اُن کے والد کی میراث اُن پانچوں کو ملے۔ (گن 27:1-4؛ م13 15/6 ص. 10 پ. 14؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)
یہوواہ خدا نے فیصلہ کرتے وقت طرفداری نہیں کی۔ (گن 27:5-7؛ م13 15/6 ص. 11 پ. 15)
ہمیں بھی طرفداری نہیں کرنی چاہیے۔ (گن 27:8-11؛ م13 15/6 ص. 11 پ. 16)
جب ہم اپنے سب بہن بھائیوں کے ساتھ محبت اور احترام سے پیش آتے ہیں اور ہر طرح کے لوگوں کو گواہی دیتے ہیں تو ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم یہوواہ کی مثال پر عمل کرتے ہیں اور کسی کی طرفداری نہیں کرتے۔