7-13 جون
اِستثنا 3-4
گیت نمبر 98 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کے حکموں میں دانشمندی پائی جاتی ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
اِست 4:23—اِس آیت میں درج حکم کا کیا مقصد تھا؟ (م04 15/9 ص. 25 پ. 3)
آپ نے اِستثنا 3-4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) اِست 3:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—جوش سے تعلیم دیں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—اپنی مہارتوں کو نکھاریں—جوش سے تعلیم دیں“ چلائیں۔
بائبل کورس: (5 منٹ) خوشخبری، سبق نمبر 5 پ. 1-2 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 108
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 107 اور دُعا