16-22 مئی
2-سموئیل 1–3
گیت نمبر 103 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم ’کمان کے گیت‘ سے کیا سیکھتے ہیں؟“ (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 1:26—داؤد، یونتن کو ’اپنا بھائی‘ کیوں کہہ سکتے تھے؟ (آئیٹی-1 ص. 369 پ. 2)
آپ نے 2-سموئیل 1-3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 3:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 04، نکتہ نمبر 5 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”محبت . . . بُرائی سے خوش نہیں ہوتی“: (7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—بُرائی سے خوش نہیں ہوتی“ چلائیں۔
”محبت . . . سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 04
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 2 اور دُعا