2-8 مئی
1-سموئیل 27–29
گیت نمبر 71 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مشکل وقت میں داؤد نے سمجھداری سے کام لیا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 28:15—اِس موقعے پر ساؤل نے اصل میں کس کو دیکھا تھا؟ (ڈبلیو10 1/1 ص. 20 پ. 5-6)
آپ نے 1-سموئیل 27–29 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 27:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: مصیبتیں—یعقو 1:13“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
پہلی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ سے بائبل کورس کرنے کی پیشکش کریں اور ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مخالفت کے باوجود ثابتقدم: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: ہم اپنے اُن بہن بھائیوں سے کیا سیکھتے ہیں جو نازی حکومت کے دَور میں جرمنی میں رہتے تھے؟ ہم اپنے اُن بہن بھائیوں سے کیا سیکھتے ہیں جو سوویت یونین میں رہتے تھے اور اُن بہن بھائیوں سے بھی جو روس میں رہتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 02
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 94 اور دُعا