20-26 جون
2-سموئیل 13–14
گیت نمبر 127 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 14:25، 26—ابیسلوم کی مثال سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ اصل خوبصورتی کیا ہوتی ہے؟ (جی04 22/12 ص. 8-9)
آپ نے 2-سموئیل 13-14 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 14:8-20 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 05، نکتہ نمبر 6 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
””اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے ذریعے یہوواہ اور یسوع پر ایمان مضبوط کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ””اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے ذریعے یہوواہ پر ایمان مضبوط کریں“ اور ””اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے ذریعے یسوع پر ایمان مضبوط کریں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 09
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 47 اور دُعا