پاک کلام سے سنہری باتیں
امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا
امنون کا دل تمر پر آ گیا۔ (2-سمو 13:1، 2؛ آئیٹی-1 ص. 32)
امنون نے تمر کی عزت لُوٹ لی۔ (2-سمو 13:10-15؛ م17.09 ص. 6 پ. 11)
ابیسلوم نے امنون کو مروا ڈالا۔ (2-سمو 13:28، 29؛ آئیٹی-1 ص. 33 پ. 1)
جو لڑکا لڑکی شادی کی غرض سے ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، وہ کوئی نقصان اُٹھانے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ وہ خود پر قابو رکھتے ہوئے ایسی جگہوں اور صورتحال سے بچ سکتے ہیں جن میں وہ کچھ غلط کرنے کے خطرے میں پڑ جائیں گے۔