23-29 مئی
2-سموئیل 4–6
گیت نمبر 135 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 6:8، 9—یہوواہ کے غصہ کرنے پر داؤد نے جو کِیا، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (ڈبلیو96 1/4 ص. 29 پ. 1)
آپ نے 2-سموئیل 4-6 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 4:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
تقریر: (5 منٹ) م05 1/10 ص. 23-24 پ. 14-15—موضوع: ”خدا سے ڈرو اور اُس کی بڑائی کرو۔“—مکا 14:7۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ اپنے علاقے میں خراب حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟“: (15 منٹ) ایک بزرگ سامعین سے باتچیت کرے۔ ویڈیو ”کیا آپ قدرتی آفتوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں؟“ چلائیں۔ اگر آپ کی برانچ اور بزرگوں کی جماعت کی طرف سے اِس حوالے سے کچھ ہدایتیں دی گئی ہیں تو اُن پر بھی بات کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 05
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 96 اور دُعا