پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں
اچھی نیت کے باوجود بھی وہ کام کرنا صحیح نہیں جو یہوواہ کے حکموں کے خلاف ہو۔ (2-سمو 6:3-5؛ م05 15/5 ص. 17 پ. 5)
عزہ نے خدا کی شریعت میں لکھی بات نہیں مانی۔ (2-سمو 6:6؛ م05 1/2 ص. 27 پ. 20)
یہوواہ نے عزہ کو اُس کی نافرمانی کی سزا دی۔ (2-سمو 6:7؛ م05 1/2 ص. 27 پ. 21)
خود سے پوچھیں: ”مَیں کیسے ثابت کر سکتا ہوں کہ مَیں یہوواہ کو ناراض کرنے سے ڈرتا ہوں؟“—امثا 3:7۔