30 مئی–5 جون
2-سموئیل 7–8
گیت نمبر 22 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-سمو 8:2—جب داؤد نے موآبیوں کو ہرایا تو اِس سے ایک پیشگوئی کیسے پوری ہوئی؟ (آئیٹی-2 ص. 206 پ. 2)
آپ نے 2-سموئیل 7-8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-سمو 7:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کرتے ہوئے کسی حالیہ واقعے پر بات کریں۔ پھر صاحبِخانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کر کے کسی حالیہ واقعے پر بات کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 04 خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
”حالیہ واقعات پر بات کر کے گواہی دیں“: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 06
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
علاقائی اِجتماع 2022ء کے لیے نیا گیت اور دُعا