پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا
یہوواہ نے داؤد سے وعدہ کِیا کہ اُن کی نسل سے بادشاہ آئیں گے۔ (2-سمو 7:11، 12؛ ڈبلیو10 1/4 ص. 20 پ. 3؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)
یہوواہ نے داؤد کے ساتھ جو عہد باندھا، اُس کی کچھ باتیں مسیح پر پوری ہوئیں۔ (2-سمو 7:13، 14؛ عبر 1:5؛ ڈبلیو10 1/4 ص. 20 پ. 4)
مسیح کی حکمرانی سے جو فائدے ہوں گے، وہ ہمیشہ تک رہیں گے۔ (2-سمو 7:15، 16؛ عبر 1:8؛ م14 15/10 ص. 10 پ. 14)
چاند اور سورج ہمیں یاد دِلاتے ہیں کہ مسیح ہمیشہ تک حکمرانی کرے گا۔ (زبور 89:35-37) جب آپ اِنہیں دیکھتے ہیں تو اُن برکتوں کے بارے میں سوچیں جو یہوواہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی بادشاہت کے ذریعے دے گا۔