پاک کلام سے سنہری باتیں
داؤد نے اٹوٹ محبت ظاہر کی
داؤد نے کسی ایسے شخص کی تلاش کی جس کے لیے وہ اٹوٹ محبت ظاہر کر سکیں۔ (2-سمو 9:1؛ ڈبلیو06 15/6 ص. 14 پ. 6)
داؤد نے فوراً مفیبوست کی مدد کی۔ (1-سمو 20:15، 42؛ 2-سمو 9:5-7؛ م05 15/5 ص. 17 پ. 9)
داؤد نے ضیبا کو مفیبوست کی میراث کی دیکھبھال کرنے کی ذمےداری دی۔ (2-سمو 9:9، 10؛ م02 15/2 ص. 14 پ. 10)
داؤد یونتن کے ساتھ اپنا وعدہ نہیں بھولے۔ ہمیں اپنے ہمایمانوں کے لیے اٹوٹ محبت ظاہر کرنی چاہیے۔—زبور 41:1، 2؛ امثا 19:17۔