پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ سے ہمت مانگیں
عمالیقیوں نے صقلاج شہر کو آگ سے جلا دیا اور وہاں کے لوگوں کو قید کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ (1-سمو 30:1، 2)
داؤد اور اُن کے آدمی بہت دُکھی تھے۔ (1-سمو 30:3-5؛ م06 1/8 ص. 29 پ. 12)
داؤد نے یہوواہ پر بھروسا کِیا جس سے اُنہیں ہمت ملی۔ (1-سمو 30:6؛ م12 1/4 ص. 32 پ. 14)
سوچ بچار کے لیے: جب مَیں پریشان ہوتا ہوں تو مَیں ہمت کے لیے کس سے مدد مانگتا ہوں؟