ملک ٹونگا میں مُنادی کی جا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ مئی 2018ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِنسانوں اور زمین کے مستقبل کے متعلق بات‌چیت کے لیے کچھ سوال۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اپنی سُولی اُٹھائیں اور میری پیروی کرتے رہیں

ہمیں دُعا،‏ ذاتی مطالعے،‏ مُنادی اور اِجلاسوں میں حاضر ہونے کے سلسلے میں ثابت‌قدمی سے کام کیوں لینا چاہیے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں

والدین اپنے بچوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے اور بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہو سکیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایمان کو مضبوط کرنے والی ایک رُویا

اُس رُویا کا پطرس رسول پر کیا اثر ہوا جس میں یسوع مسیح کی صورت بدل گئی تھی؟‏ اِس رُویا کا ہم پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏جسے خدا نے جوڑا ہے .‏ .‏ .‏ “‏

مسیحی جوڑے شادی کے عہدوپیمان کو سنجیدہ خیال کرتے ہیں۔‏ میاں بیوی بائبل کے اصولوں پر عمل کر کے اپنے مسئلوں کو حل کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اُس نے باقی سب لوگوں کی نسبت زیادہ ڈالا ہے

ہم اُس غریب بیوہ سے کون سے اہم سبق سیکھ سکتے ہیں جس نے ہیکل میں دو ایسے سِکے ڈالے جن کی قیمت بہت کم تھی؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اِنسان کے ڈر کو اپنے اُوپر حاوی نہ ہونے دیں

رسولوں نے دباؤ کے سامنے گھٹنے کیوں ٹیک دیے؟‏ یسوع کے زندہ ہو جانے کے بعد کس چیز نے رسولوں کی مدد کی کہ وہ مخالفت کے باوجود مُنادی کرتے رہیں؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا“‏

کیا آپ کو دوسروں کو یہ بتانے سے ڈر لگتا ہے کہ آپ یہوواہ کے گواہ ہیں؟‏ اگر ایسا ہے تو آپ ہمت کیسے جمع کر سکتے ہیں؟‏