14-20 مئی
مرقس 9، 10
گیت 16 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایمان کو مضبوط کرنے والی ایک رُویا“: (10 منٹ)
مر 9:1—یسوع مسیح نے وعدہ کِیا کہ کچھ رسول ایک رُویا میں خدا کی بادشاہت میں یسوع کی شان کو دیکھیں گے۔ (م05 15/1 ص. 12 پ. 9، 10)
مر 9:2-6—پطرس، یعقوب اور یوحنا نے یسوع کی صورت بدلتے اور اُنہیں ”ایلیاہ“ اور ”موسیٰ“ سے بات کرتے دیکھا۔ (م05 15/1 ص. 12 پ. 11)
مر 9:7—یہوواہ نے خود اِس بات کی تصدیق کی کہ یسوع اُس کا بیٹا ہے۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 9:7 پر اِضافی معلومات میں ”بادل سے . . . آواز آئی“)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مر 10:6-9—یسوع مسیح نے شادی کے حوالے سے کس اصول کو نمایاں کِیا؟ (م08 15/2 ص. 30 پ. 8)
مر 10:17، 18—یسوع مسیح نے اُس آدمی کی اِصلاح کیوں کی جس نے اُنہیں ”اچھے اُستاد“ کہا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 10:17، 18 پر اِضافی معلومات میں ”اچھے اُستاد،“ ”کوئی اچھا نہیں سوائے خدا کے“)
آپ نے مرقس 9 اور 10 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مر 9:1-13
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) م04 15/5 ص. 30، 31—موضوع: مرقس 10:25 میں درج یسوع مسیح کی بات کا کیا مطلب ہے؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”جسے خدا نے جوڑا ہے . . . “: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”محبت اور احترام گھرانے کو متحد کرتے ہیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 12 پ. 9-14
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 4 اور دُعا