28 مئی–3 جون
مرقس 13، 14
گیت 17 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اِنسان کے ڈر کو اپنے اُوپر حاوی نہ ہونے دیں“: (10 منٹ)
مر 14:29، 31—رسولوں کا یہ اِرادہ نہیں تھا کہ وہ یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں۔
مر 14:50—جب یسوع کو گِرفتار کِیا گیا تو سب رسول اُنہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔
مر 14:47، 54، 66-72—پطرس نے دلیری سے یسوع کا دِفاع کِیا اور فاصلے سے اُن کا پیچھا بھی کِیا لیکن بعد میں اُنہوں نے تین بار یسوع کو جاننے سے اِنکار کِیا۔ (آئیاے ص. 200 پ. 14؛ آئیٹی-2 ص. 619 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مر 14:51، 52—وہ جوان غالباً کون تھا جو ننگا بھاگ گیا؟ (م08 15/2 ص. 30 پ. 6)
مر 14:60-62—یسوع مسیح نے شاید کس وجہ سے کاہنِاعظم کے سوال کا جواب دینے کا فیصلہ کِیا؟ (جےوائے ص. 287 پ. 4)
آپ نے مرقس 13 اور 14 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مر 14:43-59
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 181، 182 پ. 17، 18
مسیحیوں کے طور پر زندگی
””یہوواہ آپ کو بہادر بنائے گا““: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 13 پ. 1-4، ص. 148، 149 پر بکس، ص. 158، 159
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 11 اور دُعا