7-13 مئی
مرقس 7، 8
گیت 5 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنی سُولی اُٹھائیں اور میری پیروی کرتے رہیں“: (10 منٹ)
مر 8:34—مسیح کی پیروی کرنے کے لیے ہمیں اپنے لیے جینا چھوڑنا ہوگا۔ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 8:34 پر اِضافی معلومات میں ”اپنے لیے جینا چھوڑ دے“؛ ڈبلیو92 1/8 ص. 17 پ. 14)
مر 8:35-37—یسوع مسیح نے دو ایسے سوال اُٹھائے جن پر غور کرنے سے ہم زیادہ اہم باتوں پر توجہ دینے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ (م08 1/10 ص. 28، 29 پ. 3، 4)
مر 8:38—مسیح کی پیروی کرنے کے لیے دلیری کی ضرورت ہے۔ (جےوائے ص. 143 پ. 4)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مر 7:5-8—فریسیوں کے لیے ہاتھ دھوئے بغیر کھانا کھانا اِتنا بڑا مسئلہ کیوں تھا؟ (م16.08 ص. 30 پ. 1-4)
مر 7:32-35—یسوع مسیح نے اِس بہرے شخص کے جذبات اور احساسات کا جس طرح لحاظ رکھا، اُس سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (م00 15/2 ص. 17، 18 پ. 9-11)
آپ نے مرقس 7 اور 8 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مر 7:1-15
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) پاک کلام کی تعلیم، ص. 165، 166 پ. 6، 7
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، باب 12 پ. 1-8
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 52 اور دُعا