مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں

مسیح کی پیروی کرنے میں اپنے بچوں کی مدد کریں

مسیحی والدین کے لیے اِس سے زیادہ خوشی کی بات اَور کوئی نہیں کہ اُن کا بچہ ”‏اپنے لیے جینا چھوڑ دے اور اپنی سُولی اُٹھائے اور [‏مسیح کی]‏ پیروی کرتا رہے۔‏“‏ (‏مر 8:‏34؛‏ 3-‏یوح 4‏)‏ والدین اپنے بچوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں تاکہ وہ مسیح کی پیروی کرنے،‏ یہوواہ کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے اور بپتسمہ لینے کے لیے تیار ہو سکیں؟‏ بچے کے کن کاموں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بپتسمے جیسا اہم قدم اُٹھانے کے لیے تیار ہے؟‏

کتاب ‏”‏جائیں،‏ شاگرد بنائیں اور اُن کو بپتسمہ دیں“‏ کے صفحہ 4،‏ 5 پر ”‏والدین کے لیے کچھ معلومات“‏ کو پڑھیں اور پھر اِن سوالوں پر سوچ بچار کریں:‏

  1. شاگرد کسے کہتے ہیں؟‏

  2. والدین کو اپنے بچوں کو کیا سکھانا چاہیے؟‏

  3. بچے اپنی عمر کے مطابق اِن آیتوں پر کیسے عمل کر سکتے ہیں تاکہ وہ بپتسمہ لینے کے لائق ہو سکیں؟‏