1-7 مارچ
گنتی 7-8
گیت نمبر 4 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بنیاِسرائیل کی خیمہگاہ سے سبق“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
گن 8:17—یہوواہ خدا کی نظر میں بنیاِسرائیل کے پہلوٹھے لڑکے کیوں اہم تھے؟ (آئیٹی-1 ص. 835)
آپ نے گنتی 7-8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) گن 7:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
یادگاری تقریب کا دعوتنامہ: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی اور یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) کسی ایسے شخص کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں جو پہلے کبھی بائبل کورس کرتا تھا۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) کسی ایسے رشتےدار کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں جسے آپ نے پہلے کبھی گواہی دی تھی۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
تنظیم کی کامیابیاں: (5 منٹ) مارچ کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 94
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 47 اور دُعا