پاک کلام سے سنہری باتیں
بنیاِسرائیل کی خیمہگاہ سے سبق
وہ آدمی یہوواہ کی خدمت میں پیشوائی کرتے تھے جنہیں اِس کے لیے مقرر کِیا گیا تھا۔ (گن 7:10؛ آئیٹی-1 ص. 497 پ. 3)
خدا کے بندوں کو منظم ہونا چاہیے اور سب کام ترتیب سے کرنے چاہئیں۔ (گن 7:11؛ آئیٹی-2 ص. 796 پ. 1)
یہوواہ ہم میں سے ہر ایک کے بارے میں جانتا ہے کہ ہم اُس کی خدمت میں کتنا کر سکتے ہیں۔ (گن 8:25، 26؛ م04 1/8 ص. 25 پ. 4)
جس طرح یہوواہ نے بنیاِسرائیل کو منظم کِیا تھا اُسی طرح آج بھی اُس نے اپنے سب بندوں کو منظم کِیا ہے۔ لیکن وہ اپنے ہر ایک بندے کو دیکھتا ہے اور غور کرتا ہے کہ وہ اُس کی خدمت کرنے کے لیے کیا کیا کوششیں کر رہا ہے۔