12-18 اپریل
گنتی 20-21
گیت نمبر 114 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دباؤ کا سامنا کرتے وقت حلم کا دامن نہ چھوڑیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
گن 20:23-27—یہوواہ کی طرف سے اِصلاح ہونے پر ہارون نے جو کچھ کِیا اور یہوواہ نے ہارون کی غلطی کے باوجود اُن کے بارے میں جو سوچ رکھی، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (م14 15/6 ص. 26 پ. 12)
آپ نے گنتی 20-21 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) گن 20:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
تقریر: (5 منٹ) جی 1/15 ص. 9—موضوع: مَیں اپنے غصے پر کیسے قابو پا سکتا ہوں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”ایسی بات کہیں جس سے ”دوسروں کی حوصلہافزائی ہو““: (7 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: نکتہچینی اور منفی باتوں کا سننے والوں پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟ کس چیز نے بھائی کی مدد کی تاکہ وہ اپنے آپ کو بدل سکے؟
”اپنے ہمعمروں کے دباؤ کا مقابلہ کریں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ وائٹبورڈ پر سبق والی ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: بہت سے لوگوں کو کس دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ خروج 23:2 میں کون سا مشورہ دیا گیا ہے؟ اپنے ہمعمروں کے دباؤ کا مقابلہ کرنے میں کون سے چار کام ہماری مدد کر سکتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 100
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 37 اور دُعا