مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

دباؤ کا سامنا کرتے وقت حلم کا دامن نہ چھوڑیں

دباؤ کا سامنا کرتے وقت حلم کا دامن نہ چھوڑیں

جب موسیٰ کو دوسروں کی طرف سے دباؤ کا سامنا ہوا تو اُن کے حلم کا اِمتحان ہوا۔‏ (‏گن 20:‏2-‏5‏؛‏ م19.‏02 ص.‏ 12 پ.‏ 19‏)‏

موسیٰ نے وقتی طور پر حلم کا دامن چھوڑ دیا۔‏ (‏گن 20:‏10‏؛‏ م19.‏02 ص.‏ 13 پ.‏ 20-‏21‏)‏

یہوواہ نے موسیٰ اور ہارون کی سنگین غلطی پر اُن کی اِصلاح کی۔‏ (‏گن 20:‏12‏؛‏ ڈبلیو09 1/‏9 ص.‏ 19 پ.‏ 5‏)‏

ایک حلیم شخص جلدی غصے میں نہیں آتا اور نہ ہی مغرور یا اناپرست ہوتا ہے۔‏ اگر کوئی شخص اُس کا دل دُکھاتا ہے تو وہ صبر سے کام لیتا ہے۔‏ وہ نہ تو چڑ جاتا ہے،‏ نہ دل میں رنجش پالتا ہے اور نہ ہی بدلہ لینے کی کوشش کرتا ہے۔‏