15-21 مارچ
گنتی 11-12
گیت نمبر 46 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہمیں شکوے شکایتیں کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
گن 11:7، 8—من کی بناوٹ اور ذائقے سے یہوواہ کی اچھائی کیسے ظاہر ہوئی؟ (آئیٹی-2 ص. 309)
آپ نے گنتی 11-12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) گن 11:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
یادگاری تقریب کا دعوتنامہ: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کے دلچسپی ظاہر کرنے پر ویڈیو ”یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی اور یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) یادگاری تقریب کی تقریر کے بعد ایک ایسے شخص سے باتچیت شروع کریں جو تقریب پر آیا ہے اور اُس کے اُس سوال کا جواب دیں جو اُس نے تقریب کے حوالے سے پوچھا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ یادگاری تقریب کے لیے تیاری کر رہے ہیں؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ یادگاری تقریب کے لیے کیے گئے اِنتظامات کے حوالے سے ضروری اِعلانات کریں۔ ویڈیو ”ہم یادگاری تقریب کے لیے روٹی کیسے بنا سکتے ہیں؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 96
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 136 اور دُعا