مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمیں شکوے شکایتیں کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟‏

ہمیں شکوے شکایتیں کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟‏

یہوواہ اُن لوگوں سے ناراض ہوتا ہے جو شکوے شکایتیں کرتے رہتے ہیں۔‏ (‏گن 11:‏1‏؛‏ م01 15/‏6 ص.‏ 17 پ.‏ 20‏)‏

شکوے شکایتیں کرنے والے لوگ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ خودغرض اور ناشکرے ہیں۔‏ (‏گن 11:‏4-‏6‏؛‏ م06 1/‏8 ص.‏ 5 پ.‏ 7‏)‏

شکوے شکایتیں دوسروں کو بےحوصلہ کر دیتی ہیں۔‏ (‏گن 11:‏10-‏15‏؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 719 پ.‏ 4‏)‏

ویرانے میں بنی‌اِسرائیل کو کئی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا پھر بھی ایسی بہت سی چیزیں تھیں جن کے لیے وہ یہوواہ کے شکرگزار ہو سکتے تھے۔‏ اگر ہم باقاعدگی سے یہوواہ کی برکتوں پر غور کریں گے تو ہم شکوے شکایتیں کرنے سے بچ پائیں گے۔‏