مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

شاگرد بنانے کی تربیت | گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں

خدا کا کلام اِستعمال کریں

خدا کا کلام اِستعمال کریں

خدا کا کلام بہت مؤثر ہے۔‏ (‏عبر 4:‏12‏)‏ یہ اُن لوگوں کے دلوں کو بھی چُھو سکتا ہے جو خدا کے بارے میں نہیں جانتے۔‏ (‏1-‏تھس 1:‏9؛‏ 2:‏13‏)‏ ہمیں اُس وقت بہت خوشی ہوتی ہے جب ہم کسی شخص کو بائبل سے کوئی سچائی بتاتے ہیں اور وہ اِس سچائی کی بہت قدر کرتا ہے۔‏

ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کریں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ نیتا نے خدا کے کلام پر جیزمین کی توجہ دِلانے سے اِسے مؤثر طریقے سے اِستعمال کِیا؟‏

  • ہم کیوں کہہ سکتے ہیں کہ نیتا نے جیزمین سے آیت کو اُونچی آواز میں پڑھوانے اور آیت کے ایک خاص حصے پر بات کرنے سے خدا کے کلام کو مؤثر طریقے سے اِستعمال کِیا؟‏

  • کس بات سے ظاہر ہوا کہ آیت نے جیزمین کے دل کو چُھو لیا تھا اور آپ کے خیال میں یہ دیکھ کر نیتا کو کیسا لگا ہوگا؟‏