مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا

یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا

موآبیوں نے بنی‌اِسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔‏ (‏گن 22:‏3-‏6‏)‏

یہوواہ نے اپنے بندوں کو بچانے کے لیے قدم اُٹھایا۔‏ (‏گن 22:‏12،‏ 34،‏ 35؛‏ 23:‏11،‏ 12‏)‏

کوئی بھی شخص یہوواہ کی مخالفت کر کے کامیاب نہیں ہو سکتا۔‏ (‏گن 24:‏12،‏ 13‏؛‏ بی‌ٹی ص.‏ 53 پ.‏ 5‏؛‏ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 291‏)‏

چونکہ خوش‌خبری کی مُنادی خدا کی مرضی کے مطابق ہو رہی ہے اِس لیے کوئی بھی چیز اِسے روک نہیں سکتی،‏ پھر چاہے وہ اذیت ہو یا کوئی آفت۔‏ جب ہم پر مصیبتیں آتی ہیں تو کیا ہم اپنے آسمانی باپ پر بھروسا کرتے ہیں اور اُس کی عبادت کو پہلے درجے پر رکھتے ہیں؟‏