مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

22-‏28 مارچ

گنتی 13-‏14

22-‏28 مارچ

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • گن 13:‏27‏—‏جاسوسوں کی کس خبر سے یہوواہ پر بنی‌اِسرائیل کا بھروسا بڑھنا چاہیے تھا؟‏ (‏احبا 20:‏24‏؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 740‏)‏

    • آپ نے گنتی 13-‏14 ابواب سے یہوواہ،‏ مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ)‏ گن 13:‏1-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 73

  • ‏”‏سچے مسیحیوں کو دلیری کی ضرورت ہے—‏مُنادی کرنے کے لیے“‏:‏ ‏(‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو چلائیں۔‏ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ کٹیِ کیلی کس کشمکش کا شکار تھیں؟‏ کس چیز نے دلیر بننے میں اُن کی مدد کی؟‏ دلیر بننے سے اُنہیں کون سی برکتیں ملیں؟‏

  • ‏”‏سچے مسیحیوں کو دلیری کی ضرورت ہے—‏غیرجانب‌دار رہنے کے لیے“‏:‏ ‏(‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو چلائیں۔‏ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ اینگے نسیلُو کو کن مشکلوں کا سامنا تھا؟‏ کس چیز نے دلیر رہنے میں اُن کی مدد کی؟‏ کس بات کو سمجھنے سے وہ یہوواہ پر بھروسا رکھ پائے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 97

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 80 اور دُعا