پاک کلام سے سنہری باتیں
ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟
جن جاسوسوں نے بُری خبر دی، اُن میں ایمان کی کمی تھی۔ (گن 13:31-33؛ 14:11)
دس جاسوسوں میں ایمان کی کمی نے اُن کے بھائیوں کو بےحوصلہ کر دیا۔ (گن 14:1-4)
جن جاسوسوں کا ایمان مضبوط تھا، وہ دلیر رہے۔ (گن 14:6-9؛ م06 1/10 ص. 19 پ. 5-6)
بنیاِسرائیل نے دیکھا تھا کہ یہوواہ نے اُنہیں بچانے کے لیے کیا کچھ کِیا ہے۔ اِس لیے اُن کا ایمان مضبوط ہونا چاہیے تھا کہ یہوواہ کنعان کو فتح کرنے میں بھی اُن کی مدد کرے گا۔