مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے

ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے

موآبیوں نے بنی اِسرائیل کو غلط کام کرنے پر اُبھارا۔‏ (‏گن 25:‏1،‏ 2‏؛‏ محبت میں قائم،‏ ص.‏ 118 پ.‏ 1-‏2‏)‏

بنی‌اِسرائیل کی بےوفائی اور خودغرضی کی وجہ سے یہوواہ کو بہت غصہ آیا۔‏ (‏گن 25:‏3-‏5‏؛‏ محبت میں قائم،‏ ص.‏ 119 پ.‏ 4‏)‏

ایک شخص کی دلیری کی وجہ سے یہوواہ کا غصہ تھم گیا۔‏ (‏گن 25:‏6-‏11‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ایسے کون سے معاملے ہیں جن میں مجھے دوسروں سے فرق ہونے کے لیے دلیری کی ضرورت ہے؟‏