29 مارچ–4 اپریل
گنتی 15-16
گیت نمبر 101 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”غرور اور حد سے زیادہ خوداِعتمادی سے خبردار رہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
گن 15:32-35—ہم اِن آیتوں میں لکھے واقعے سے کیا سیکھتے ہیں؟ (م00 15/2 ص. 30 پ. 6-7)
آپ نے گنتی 15-16 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) گن 15:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: یسوع مسیح—متی 16:16“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
تقریر: (5 منٹ) م15 15/5 ص. 15 پ. 5-6—فخر اور غرور میں کیا فرق ہے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 98
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 18 اور دُعا