مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں

اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں

قورح،‏ داتن اور ابیرام نے یہوواہ کی عبادت کے نظام کے خلاف بغاوت کرنے سے ثابت کِیا کہ وہ یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں۔‏ یہوواہ نے اُن باغیوں اور اُن کے سب حمایتیوں کو ہلاک کر دیا۔‏ (‏گن 16:‏26،‏ 27،‏ 31-‏33‏)‏ ایسی کون سی صورتحال ہو سکتی ہیں جن میں یہوواہ کے لیے ہماری وفاداری کا اِمتحان ہو سکتا ہے؟‏ بائبل میں درج کن لوگوں کی مثالوں پر غور کرنے سے ہم اُن لوگوں جیسے بننے سے بچ جائیں گے جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں؟‏

ویڈیو ‏”‏اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • یہوواہ کے لیے نادیہ کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کی وفادار رہ پائیں؟‏

  • ایک بھائی جو مایوس تھا،‏ یہوواہ کے لیے اُس کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کا وفادار رہ پایا؟‏

  • یہوواہ کے لیے ٹیرنس کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کے وفادار رہ پائے؟‏

  • ایک بھائی جو سکول میں پڑھتا تھا،‏ یہوواہ کے لیے اُس کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کا وفادار رہ پایا؟‏