مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏

‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏

یہوواہ خدا نے کاہنوں اور لاویوں کو بڑے خاص طریقوں سے اپنی خدمت کرنے کا اعزاز دیا۔‏ (‏گن 18:‏6،‏ 7‏)‏

لاویوں کو میراث کے طور پر کوئی زمین نہیں ملی بلکہ یہوواہ اُن کی میراث تھا۔‏ (‏گن 18:‏20،‏ 24‏؛‏ م11 1/‏9 ص.‏ 16 پ.‏ 9‏)‏

بنی‌اِسرائیل کاہنوں اور لاویوں کو اپنے مویشیوں اور فصل کا دسواں حصہ دیتے تھے تاکہ وہ آسانی سے یہوواہ کی خدمت کرتے رہیں۔‏ (‏گن 18:‏21،‏ 26،‏ 27‏؛‏ م11 1/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 4‏)‏

یہوواہ نے کاہنوں اور لاویوں سے وعدہ کِیا تھا کہ وہ اُن کی بنیادی ضرورتیں پوری کرے گا۔‏ ہم پورا یقین رکھ سکتے ہیں کہ اگر ہم یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے قربانیاں دیں گے تو وہ ہمارا بھی خیال رکھے گا۔‏