مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

8-‏14 مارچ

گنتی 9-‏10

8-‏14 مارچ

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • گن 9:‏13‏—‏اِس آیت میں بنی‌اِسرائیل کو جو ہدایت دی گئی تھی،‏ اُس سے مسیحی کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 199 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے گنتی 9-‏10 ابواب سے یہوواہ،‏ مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ)‏ گن 10:‏17-‏36 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 84

  • ‏”‏بیت‌ایل میں ہونے والی تبدیلیوں سے مُنادی کے کام کو فروغ ملا ہے“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو چلائیں۔‏ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ 2015ء کے سالانہ اِجلاس میں کن تبدیلیوں کا اِعلان کِیا گیا تھا اور اِن تبدیلیوں کی کون سی دو وجوہات بتائی گئی تھیں؟‏ بیت‌ایل میں کون سی تبدیلیاں کی گئی تھیں اور یہ فائدہ‌مند کیسے ثابت ہوئیں؟‏ اِس اِعلان کا برطانیہ برانچ کو دوسری جگہ پر منتقل کرنے کے کام پر کیا اثر پڑا؟‏ اِن تبدیلیوں سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ یہوواہ ہماری رہنمائی کر رہا ہے؟‏

  • ‏”‏ہم بیت‌ایل دیکھنے کیوں گئے؟‏“‏:‏ ‏(‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 95

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 131 اور دُعا