مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏

یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏

یہوواہ اِس بات کا فیصلہ کرتا تھا کہ بنی‌اِسرائیل کو کہاں جانا چاہیے اور کب جانا چاہیے۔‏ (‏گن 9:‏17،‏ 18‏؛‏ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 398 پ.‏ 3‏)‏

بنی‌اِسرائیل کو سفر کے حوالے سے یہوواہ کی ہدایات کو فوراً ماننا تھا۔‏ (‏گن 9:‏21،‏ 22‏؛‏ ڈبلیو11 15/‏4 ص.‏ 4-‏5‏)‏

یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل تک اپنی ہدایات پہنچانے کے لیے عیب‌دار اِنسانوں کو اِستعمال کِیا۔‏ (‏گن 10:‏5-‏8‏)‏

جب ہم پیشوائی کرنے والے بھائیوں کے فرمانبردار رہتے ہیں تو ہم ظاہر کرتے ہیں کہ ہم یہوواہ کے فرمانبردار ہیں۔‏