مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

شاگرد بنانے کی تربیت

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بات‌چیت کے لیے تجاویز

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم ‏(‏27 فروری–‏27 مارچ)‏

‏”‏ہم آپ سے اِس لیے ملنے آئے ہیں [‏یا ہم نے آپ کو اِس لیے فون کِیا ہے یا خط یا میسج لکھا ہے]‏ تاکہ آپ کو ایک اہم تقریب کی دعوت دے سکیں۔‏ اِسے پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ منائیں گے۔‏ یہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہے۔‏“‏ اُس شخص کو دعوت‌نامہ دیں [‏یا میسج یا ای‌میل کے ذریعے بھیجیں]‏۔‏ ”‏اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی [‏یا آپ اِس میں آن‌لائن کیسے شامل ہو سکتے ہیں]‏۔‏ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر ہوگی اور ہم آپ کو اِس تقریر کو سننے کی دعوت بھی دینا چاہتے ہیں۔‏“‏

جب کوئی شخص دلچسپی دِکھائے:‏ ویڈیو ‏”‏یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں‏“‏ چلائیں [‏یا میسج یا ای‌میل کے ذریعے بھیجیں]‏۔‏

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

پہلی ملاقات

سوال:‏ یسوع کون تھے؟‏

آیت:‏ متی 16:‏16

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

آیت:‏ متی 20:‏28

متعلقہ سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏