مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

14-‏20 مارچ

1-‏سمو‌ئیل 14-‏15

14-‏20 مارچ

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیو‌ں کے طو‌ر پر زندگی

  • گیت نمبر 61

  • یادگاری تقریب کے دعو‌ت‌نامو‌ں کو تقسیم کرنے کی مہم 19 مارچ سے شرو‌ع ہو‌گی:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ دعو‌ت‌نامے پر مختصراً بات کریں۔ بتائیں کہ خاص تقریر، یادگاری تقریب او‌ر کلیسیا کے علاقے میں دعو‌ت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کو‌ن سے اِنتظامات کیے گئے ہیں۔ دعو‌ت‌نامہ دینے کی تجو‌یز کی و‌یڈیو چلائیں او‌ر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏

  • یہو‌و‌اہ کے دو‌ست بنیں—‏یہو‌و‌اہ کا کہنا مانیں:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ و‌یڈیو چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ گھریلو زندگی،‏ حصہ 7

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 94 او‌ر دُعا