18-24 اپریل
1-سموئیل 23-24
گیت نمبر 114 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 23:16، 17—ہم یونتن کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (م17.11 ص. 29 پ. 11)
آپ نے 1-سموئیل 23-24 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 23:24–24:7 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
تقریر: (5 منٹ) م19.03 ص. 23-24 پ. 12-15—موضوع: اُن لوگوں کے ساتھ صبر سے پیش آئیں جنہیں آپ تعلیم دیتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”ہر مشکل ایک دن ختم ہو جائے گی“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”بٹی ہوئی دُنیا میں متحد لوگوں کا ایک گروہ“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، دُہرائی حصہ 6-9
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 134 اور دُعا