پاک کلام سے سنہری باتیں
صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں
داؤد کے پاس اپنی مشکل کو ختم کرنے کا موقع تھا۔ (1-سمو 24:3-5)
داؤد نے معاملے کو یہوواہ کی نظر سے دیکھا اور جذبات میں آ کر کوئی غلط فیصلہ نہیں لیا۔ (1-سمو 24:6، 7)
داؤد کو پورا یقین تھا کہ یہوواہ اُن کی مشکل کو حل کر دے گا۔ (1-سمو 24:12، 15؛ م04 1/4 ص. 16 پ. 8)
کسی مشکل کا سامنا کرتے وقت ہمیں بھی داؤد کی طرح یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کرنا چاہیے اور اپنی مشکل کو ختم کرنے کے لیے کوئی بھی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جو بائبل کے اصولوں کے خلاف ہو۔—یعقو 1:4؛ م04 1/6 ص. 22-23۔