21-27 مارچ
1-سموئیل 16-17
گیت نمبر 7 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
” ’جنگ تو یہوواہ کی ہے‘ “: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 16:14—کس لحاظ سے ’یہوواہ کی طرف سے ایک بُری روح‘ ساؤل کو ستانے لگی؟ (آئیٹی-2 ص. 871-872)
آپ نے 1-سموئیل 16-17 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 16:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
یادگاری تقریب کا دعوتنامہ: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
یادگاری تقریب کا دعوتنامہ: (3 منٹ) اپنے ساتھ کام کرنے والے اُس شخص، سکول میں پڑھنے والے اُس بچے یا اُس رشتےدار کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں جسے آپ نے پہلے کبھی گواہی دی تھی۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا اور دلچسپی ظاہر کی تھی۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا اور دلچسپی ظاہر کی تھی۔ اُسے ہماری ویبسائٹ کے بارے میں بتائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ پر بھروسا کرنے کے تین طریقے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”ہمیں اذیت سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) گھریلو زندگی، حصہ 8
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 33 اور دُعا