25 اپریل–1 مئی
1-سموئیل 25-26
گیت نمبر 130 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کیا آپ جذبات میں آ کر کوئی قدم اُٹھاتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سمو 25:18، 19—ابیجیل نے جو قدم اُٹھایا، وہ شوہر کی سربراہی کے خلاف بغاوت کیوں نہیں تھا؟ (ایمان ظاہر کریں، ص. 79 پ. 16)
آپ نے 1-سموئیل 25-26 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سمو 25:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِعلموں کی مدد کریں“ چلائیں۔
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 01
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 98 اور دُعا