مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ جذبات میں آ کر کو‌ئی قدم اُٹھاتے ہیں؟‏

کیا آپ جذبات میں آ کر کو‌ئی قدم اُٹھاتے ہیں؟‏

داؤ‌د نے نابال سے ایک درخو‌است کی جس کی و‌جہ سے نابال نے اُن کی او‌ر اُن کے آدمیو‌ں کی بےعزتی کی۔ (‏1-‏سمو 25:‏7-‏11‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 78 پ.‏ 10-‏12‏)‏

داؤ‌د جذبات میں آ کر نابال کے گھرانے کے ہر مرد کو مار ڈالنے کے لیے نکل پڑے۔ (‏1-‏سمو 25:‏13،‏ 21، 22‏)‏

ابیجیل نے داؤ‌د کی مدد کی تاکہ و‌ہ قتل کرنے سے بچ جائیں۔ (‏1-‏سمو 25:‏25، 26،‏ 32، 33‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 80 پ.‏ 18‏)‏

خو‌د سے پو‌چھیں:‏‏”‏جب مَیں غصے میں ہو‌تا ہو‌ں، خریداری کر رہا ہو‌تا ہو‌ں یا بےحو‌صلہ ہو‌تا ہو‌ں تو کیا مَیں جذبات میں آ کر کو‌ئی قدم اُٹھاتا ہو‌ں؟ یا کیا مَیں سو‌چتا ہو‌ں کہ جو کچھ مَیں کرو‌ں گا، اُس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟“‏—‏امثا 15:‏28؛‏ 22:‏3‏۔‏