10-16 اپریل
2-تواریخ 8-9
گیت نمبر 88 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”وہ دانشمندی کی قدر کرتی تھیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 9:19—سلیمان کے تخت کی طرف جانے والی سیڑھیوں پر شیر ببر کے جو 12 مجسّمے تھے، وہ غالباً کس کی طرف اِشارہ کرتے تھے؟ (آئیٹی-2 ص. 1097)
آپ نے 2-تواریخ 8-9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 8:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: یسوع مسیح—متی 16:16“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 09، نکتہ نمبر 6 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”روزانہ بائبل پڑھنا اور دانشمندی کی تلاش کرنا“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 42 اور حصہ ”کچھ خاص نکات“ میں سے نکتہ نمبر 4
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 131 اور دُعا