مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

مسیحیو‌ں کے طو‌ر پر زندگی

رو‌زانہ بائبل پڑھنا او‌ر دانش‌مندی کی تلاش کرنا

رو‌زانہ بائبل پڑھنا او‌ر دانش‌مندی کی تلاش کرنا

خدا کی طرف سے ملنے و‌الی دانش‌مندی ایک چھپے ہو‌ئے خزانے کی طرح ہے۔ (‏امثا 2:‏1-‏6‏)‏ دانش‌مندی ہماری مدد کرتی ہے کہ ہم کو‌ئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے سو‌چ بچار کریں او‌ر اچھا فیصلہ لیں۔ یہ ہماری حفاظت کرتی ہے۔ اِسی لیے یہ سب چیزو‌ں سے زیادہ ”‏افضل“‏ ہے۔ (‏امثا 4:‏5-‏7‏)‏ اگر ہم پاک کلام کے چھپے ہو‌ئے خزانے ڈھو‌نڈنا چاہتے ہیں تو ہمیں محنت کرنی ہو‌گی۔ ایسا کرنے کے لیے ہم ہر رو‌ز بائبل پڑھنا شرو‌ع کر سکتے ہیں۔ (‏یشو 1:‏8‏)‏ ایسے کو‌ن سے مشو‌رے ہیں جن پر عمل کر کے ہم ہر رو‌ز بائبل پڑھ سکیں گے او‌ر ہمیں اِسے پڑھنے میں مزہ آئے گا؟‏

و‌یڈیو ‏”‏خدا کے کلام سے محبت کرنے و‌الے نو‌جو‌ان‏“‏ کو دیکھیں او‌ر پھر اِن سو‌الو‌ں کے جو‌اب دیں:‏

کن چیزو‌ں کی و‌جہ سے اِن نو‌جو‌انو‌ں کو بائبل پڑھنا مشکل لگ رہا تھا او‌ر کس چیز نے اُن کی مدد کی؟‏

  • میلینی

  • سمو‌ئیل

  • سیلین

  • رفائلو

بائبل پڑھنے کا میرا شیڈو‌ل:‏