13-19 مارچ
1-تواریخ 27-29
گیت نمبر 133 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-توا 27:33—حوسی دوستی میں وفاداری کی ایک اچھی مثال کیوں تھے؟ (ڈبلیو17.03 ص. 29 پ. 6-7)
آپ نے 1-تواریخ 27-29 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-توا 27:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: یسوع مسیح—متی 20:28“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (4 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا اور آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ ویڈیو ”یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا اور آپ کے پیغام میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔ قاعدہ خوشیوں بھری زندگی! سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
تنظیم کی کامیابیاں: (10 منٹ) مارچ کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 40
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 45 اور دُعا