17-23 اپریل
2-تواریخ 10-12
گیت نمبر 103 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اچھے مشورے ماننے کا فائدہ ہوتا ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 11:15—اِصطلاح ”بکروں“ غالباً کس کی طرف اِشارہ کرتی ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 966-967)
آپ نے 2-تواریخ 10-12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 10:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
تقریر: (5 منٹ) بیای ص. 69 پ. 4-5—موضوع: جب آپ کے طالبِعلم آپ سے مشورہ مانگتے ہیں تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”بائبل کورس کے حوالے سے ویڈیوز کو کیسے اِستعمال کریں؟“: (5 منٹ) تقریر اور ویڈیو۔ ویڈیو ”بائبل کورس کے لیے خوشآمدید!“ چلائیں۔
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 43
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 121 اور دُعا