پاک کلام سے سنہری باتیں
اچھے مشورے ماننے کا فائدہ ہوتا ہے
رحبُعام کو ایک فیصلہ کرنا تھا۔ (2-توا 10:1-4؛ م18.06 ص. 30 پ. 3)
رحبُعام نے دوسروں سے مشورہ مانگا۔ (2-توا 10:6-11؛ م01 1/9 ص. 29)
رحبُعام اور اُس کی قوم کو مشکلیں سہنی پڑیں کیونکہ رحبُعام نے اچھے مشورے کو قبول نہیں کِیا تھا۔ (2-توا 10:12-16؛ آئیٹی-2 ص. 768 پ. 1)
پُختہ اور عمر میں بڑے مسیحیوں کے پاس بہت تجربہ ہوتا ہے۔ اِس لیے وہ پہلے سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کسی فیصلے کا کیا نتیجہ نکلے گا۔—ایو 12:12۔
خود سے پوچھیں: ”کلیسیا میں کون مجھے اچھا مشورہ دے سکتا ہے؟“