20-26 مارچ
2-تواریخ 1-4
گیت نمبر 41 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بادشاہ سلیمان کا غلط فیصلہ“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
2-توا 1:11، 12—اِن آیتوں سے ہم دُعا کرنے کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (م05 1/12 ص. 19 پ. 6)
آپ نے 2-تواریخ 1-4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 2-توا 4:7-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
یادگاری تقریب کا دعوتنامہ: (3 منٹ) اپنے ساتھ کام کرنے والے کسی شخص، کسی رشتےدار یا پھر اپنے سکول میں پڑھنے والے کسی بچے کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) کسی ایسے شخص سے واپسی ملاقات کریں جس نے یادگاری تقریب کا دعوتنامہ قبول کِیا تھا اور دلچسپی ظاہر کی تھی۔ اُسے بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور قاعدہ خوشیوں بھری زندگی! دیں۔ ویڈیو ”ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 09، نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
کیا آپ سال کے سب سے اہم دن کے لیے تیار ہوں گے؟: (15 منٹ) تقریر اور ویڈیو۔ اِس حصے میں خدمتی نگہبان پیشوائی کرے۔ کلیسیا کو بتائیں کہ مہم کے حوالے سے ابھی تک کیا کچھ کِیا گیا ہے۔ ایسے بہن بھائیوں کا اِنٹرویو لیں جنہیں مہم کے دوران اچھے تجربے ہوئے ہیں۔ صفحہ نمبر 8 اور 9 پر دیے گئے اُس شیڈول کے بارے میں بتائیں جو یادگاری تقریب کے لیے بائبل پڑھنے کے حوالے سے دیا گیا ہے اور سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ یادگاری تقریب کے لیے خود کو تیار کریں۔ (عز 7:10) اِس بارے میں باتچیت کریں کہ ہم یادگاری تقریب پر آنے والوں کا دل سے خیرمقدم کیسے کر سکتے ہیں۔ (روم 15:7؛ قاعدہ16.03 ص. 2) ویڈیو ”ہم یادگاری تقریب کے لیے روٹی کیسے بنا سکتے ہیں؟“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 41، نکتہ نمبر 1-4
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 135 اور دُعا